توانائی بحران ۔۔حکومت نے عالمی سطح پررابطے شروع کردیئے

24  ستمبر‬‮  2016

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کےلئے عالمی سطح پراہم ممالک سے رابطے شرو ع کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں ۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا ذخیرہ مٹیاری ڈسٹرک سے دریافت کیا گیا ہے ۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اس دریافت سے یومیہ 87 لاکھ مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں گیس درآمداد کی جا رہی ہے وہاں اس قسم کی دریافت سے گیس کی طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔اسی طرح بجلی کے بحران پرقابوپانے کےلئے پاکستان نے ایران سے فوری طورپر740میگاواٹ بجلی درآمدکرنے کابھی فیصلہ کرلیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…