طوفان’ ‘ملک” کب ٹکرائے گا؟ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

29  جنوری‬‮  2022

لندن (این این آئی)برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ سے ٹکرائے گا جسے ‘ملک’ کا نام دیا گیا ہے۔طوفان ‘ملک’ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر لینڈ کیلئے بھی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ‘ملک’ کے

باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہوائوں اور طوفانی بارش سے ریل سروس، موبائل سروس اور ٹرانسپورٹ متاثر ہو گی۔برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے لوگوں کو طوفان کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…