بلغاریہ : جعلی اسرائیلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تین ایرانی گرفتار

8  ‬‮نومبر‬‮  2018

صوفیہ(این این آئی )بلغاریہ کے حکام نے تین ایرانیوں کو جعلی دستاویزات پرسفر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ان کے قبضے سے اسرائیل کے جعلی پاسپورٹس اور دیگرسفری دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔بلغاریہ کے اخبارنے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تین ایرانی ترکی کی کابیتان انڈریوو گذرگاہ سے بلغاریہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔بلغاریہ میں گرفتار ہونے والے تین ایرانیوں کی عمریں 21،28 اور 32 سال ہیں۔ انہیں ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اور ان سے تیزی کے ساتھ تفتیش کی

گئی ہے۔ایک ایرانی اسماعیل کاظم حسینی تقوی کو اسرائیلی پاسپورٹ پرسفر کرنے کے الزام میں کھٹمنڈو سے بھارت جاتے ہوئے ایندرا گاندھی ہوائی اڈے پر گرفتار کیا گیا تھا جسے بعد ازاں دوبارہ کھٹمنڈو بھیج دیا گیا۔ حسینی تقی کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیلی پاسپورٹ پر آسانی کے ساتھ یورپی ملکوں کا سفر کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاسپورٹ جعلی طریقے سے اسرائیل میں تیار کیے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ ایرانیوں کا اسرائیل کے جعلی پاسپورٹ پس سفرنئی بات نہیں۔ اس طرح کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…