محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

5  ستمبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے جائیں گے ۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی سی بی نے ورلڈ الیون کیخلاف ان عدم دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے متبادل کو کھلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…