راولپنڈی،تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے جلسے میں لاتیں اور گھونسے چل گئے،دست بدست لڑائی شروع

13  اگست‬‮  2017

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی،تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے جلسے میں لاتیں اور گھونسے چل گئے،دست بدست لڑائی شروع،راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے جلسے سے قبل لیاقت باغ کے باہر نون اور جنون آمنے سامنے آگئے ، لیگی متوالوں کی جانب سے نوازشریف کے حق میں نعرے لگانے کے باعث دونوں جماعتوں کے کارکنان آپس میں گھتم گتھا ہوگئے ۔

اتوار کو راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے جلسے سے قبل لیاقت باغ کے باہر نون اور جنون آمنے سامنے آگئے ۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نوازشریف کے حق میں نعرے لگائے جس کے باعث لیگی متوالے اور پی ٹی آئی کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…