مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی عثمانی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی

11  دسمبر‬‮  2016

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی ، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے ،شناخت کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد جلد ان کی تدفین کی جگہ اور وقت کا فیصلہ کیاجائے گا، انہوں نے کہاکہ جنید جمشید نے دین اسلام کی اشاعت کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں، جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی میں ہی ہونی چاہئے جلد ہی اس کا حتمی فیصلہ کرلیاجائے گا۔‎
جبکہ دوسری جانب جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے تدفین کے بارے میں بتایا ہے کہ جنید جمشید کی تدفین کے بارے میں ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ بتایاجاسکتاہے جنید جمشید کی میت کی شناخت ممکن ہی نہیں،جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا کہ ڈی این اے کی رپورٹ آنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں ۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے کوئی وقت طے نہیں کیا گیا ہے ۔نماز جنازہ کے حوالے سے مفتیان کرام سے مشاورت جاری ہے ۔انہوں نے جنید جمشید کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…