جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

راولپنڈی۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں اہم پیشہ وارانہ امور پر غور کیا جارہا ہے۔جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے، کانفرنس کے دوران اعلٰی عسکری قیادت کی جانب… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

جنیوا ۔۔۔۔ یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہاتھ سے تیار کی گئی ایک پیچیدہ ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔اس گھڑی کا نام ’گریوز سپر کامپلیکیشن‘ ہے اور اس گھڑی کو سنہ 1932 میں سوئس کمپنی پیٹک فلپ نے امریکہ کے امیر بینکر ہینری گریوز کے لیے تیار… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل جاری

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل جاری

خیرپور۔۔۔۔۔سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں جہاں تدفین کا عمل جاری ہے۔ 46 لاشیں سکھر ایئرپورٹ سے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے رسالپور پہنچائی گئیں جس کے بعد انہیں سوات اور مینگورہ روانہ کیا گیا جہاں 37 لاشیں سوات کے علاقے خوازہ… Continue 23reading سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل جاری

سخت سردی ، شمالی وزیرستان کے متاثرین واپسی کے لئے بے تاب

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

سخت سردی ، شمالی وزیرستان کے متاثرین واپسی کے لئے بے تاب

بنوں ۔۔۔۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں مقیم شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے متاثرین آج کل پناہ گزین کیمپوں یا شہر کے دیگر علاقوں میں جرگوں کی شکل میں سر جوڑ کر بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ… Continue 23reading سخت سردی ، شمالی وزیرستان کے متاثرین واپسی کے لئے بے تاب

روس کا ایران میں آٹھ نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا معاہدہ

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

روس کا ایران میں آٹھ نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا معاہدہ

روس نے ایران میں جوہری توانائی کے حصول کے لیے آٹھ نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔منگل کو دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت روس کی جوہری توانائی کی سرکاری کمپنی روساٹم یہ جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرے گی۔ بی بی سی کے مطابق آٹھ میں سے… Continue 23reading روس کا ایران میں آٹھ نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا معاہدہ

سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی ۔۔۔۔سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان پر عائد پابندی بھی ختم کرانے میں مدد کرے۔یاد رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں تبدیلی سے پابندی کے شکار پلیئرز کو قبل ازوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلیے کلیئر کرانے میں… Continue 23reading سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

اگر کوئی یہ کہے کہ اپ محض دوسروں کی مدد کرنے سے صدر بن سکتے ہیں‘ تو شاید آپ یقین نہ کریں۔ مگر یہ کرشمہ انڈونیشیا میں ظہور پذیر ہوچکا۔20 اکتوبر کو اس اسلامی مملکت میں ایک ایسے عوامی رہنما نے حلف صدارت اٹھایا جو صرف دکھی انسانیت کو سہارا دینے سیاست میں آئے۔ وہ… Continue 23reading ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

آپریشن خیبر ون ،، تازہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد ہلاک

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

آپریشن خیبر ون ،، تازہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی۔۔۔۔ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن خیبر ون کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ پانچ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے شدت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ خیبر ایجنسی میں سیکورٹی… Continue 23reading آپریشن خیبر ون ،، تازہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد ہلاک

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

برلن۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیراعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہرپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گونوازگو کے نعرے لگائے۔وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب… Continue 23reading جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا