امریکا نے تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرلیا
بیجنگ۔۔۔..امریکا نے تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرلیاہے اورچین کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ بیجنگ میں امریکی صدربارک اوباما نے چینی صدر شی جن پینگ کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا اور چین نے فوجی تعلقات اور تجارت… Continue 23reading امریکا نے تبت کو چین کا حصہ تسلیم کرلیا