جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی نمائندگی کا مطالبہ حیران کن ہے، اسحاق ڈار

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی نمائندگی کا مطالبہ حیران کن ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی نمائندگی کا مطالبہ حیران کن ہے انہیں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم چاہئے یا جوڈیشل کمیشن۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور زاہد حامد کے ہمراہ میڈیا پریفنگ کے دوران وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں ایجنسیوں کی نمائندگی کا مطالبہ حیران کن ہے، اسحاق ڈار

بگٹی قتل کیس ،پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد ،آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

بگٹی قتل کیس ،پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد ،آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

کوئٹہ۔۔۔۔۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں انہیں ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نظیراحمد لانگو نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی،… Continue 23reading بگٹی قتل کیس ،پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد ،آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ

اسلام آباد۔۔۔۔۔وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، انہیں اس دورے کی دعوت جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے دی تھی، اپنے دورہ جرمنی کے دوران وزیر اعظم جرمن چانسلر اور دیگراعلیٰ ترین حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ

امریکی ٹی وی چینل نے اسامہ بن لادن کو اوباما بنا دیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکی ٹی وی چینل نے اسامہ بن لادن کو اوباما بنا دیا

نیویارک۔۔۔۔مغربی میڈیا پر اسامہ بن لادن کا خوف اس حد تک طاری ہے کہ امریکا کے مشہور ٹی وی چینل سی این این نے اسامہ بن لادن کے نام کی جگہ لاشعوری طور پر صدر بارک اوباما کا نام چلا دیا جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے۔دنیا بھر کے ٹیلی ویڑن چینلز دوسروں… Continue 23reading امریکی ٹی وی چینل نے اسامہ بن لادن کو اوباما بنا دیا

کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا،شہباز شریف

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا،شہباز شریف

حافظ آباد۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ انہوں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کردیا ،وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتے۔حافظ آباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کیساتھ ہے، کوئی بھی متاثرہ خاندان امداد… Continue 23reading کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا،شہباز شریف

کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان نے دو کمانڈروں سمیت ہتھیار ڈال دئیے

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان نے دو کمانڈروں سمیت ہتھیار ڈال دئیے

خیبرایجنسی۔۔۔۔خیبرایجنسی میں کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان نے دو کمانڈروں سمیت ہتھیار ڈال دئیے ، جماعت الاحرار کے کمانڈر جنداللہ کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔کالعدم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ نے سیف اللہ کو چند روز پہلے تنظیم کا مرکزی ترجمان مقرر کیا تھا تاہم سیف اللہ نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکورٹی… Continue 23reading کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان نے دو کمانڈروں سمیت ہتھیار ڈال دئیے

احمد شہزاد سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

احمد شہزاد سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل

ابوظہبی۔۔۔..پاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا،انہیں نیوزی لینڈ کے بالر اینڈرسن کی گیند سر پر لگی تھی۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کو درد کی شدت کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی اسکینگ جاری ہے۔واضح رہے ابو ظہبی میں نیو زی… Continue 23reading احمد شہزاد سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل

وزیراعظم نااہلی کیس، معاملہ چیف جسٹس کے سپرد

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نااہلی کیس، معاملہ چیف جسٹس کے سپرد

کوئٹہ۔۔۔..وزیراعظم نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیاہے اور معاملہ چیف جسٹس کے سپرد کر دیا۔عدالت نے فیصلہ دیا ہیکہ آرٹیکل 62اور63کے حوالے سے جامع فیصلہ آنا ضروری ہے، تجویزکرتے ہیں کہ تین سینئر وکلاء حامد خان، رضاربانی اور خواجہ حارث عدالت کی رہنمائی کریں۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت… Continue 23reading وزیراعظم نااہلی کیس، معاملہ چیف جسٹس کے سپرد

پشاور ہائی کورٹ کے چار نئے ایڈیشل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور ہائی کورٹ کے چار نئے ایڈیشل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

  پشاور۔۔۔۔پشاور ہائی کورٹ کے چار نئے ایڈیشل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔نئے ججوں کی شمولیت کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہرعالم میاں خیل نے نئے ججوں سے حلف لیا۔ نئے ایڈیشل ججوں میں قاضی محمد غضنفر، محمد یونس تہیم،… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ کے چار نئے ایڈیشل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا