ابوظہبی۔۔۔..پاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا،انہیں نیوزی لینڈ کے بالر اینڈرسن کی گیند سر پر لگی تھی۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کو درد کی شدت کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی اسکینگ جاری ہے۔واضح رہے ابو ظہبی میں نیو زی لینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اووپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے بالر اینڈرسن کی گیندسر پر لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ ۔
احمد شہزاد سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































