حکومتی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی
اسلام آباد(این این آئی) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کا ایس آر او جاری کردیا جس کے بعد حکومتی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی ہوگی۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری ایس آر او کے مطابق رواں سال صرف حکومت سے منظور شدہ پنکھے فروخت… Continue 23reading حکومتی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی