محکمہ ایکسائز کا گاڑی سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان
پشاور(این این آئی) محمود اسلم وزیر ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز محمود اسلم وزیر کی زیر صدارت گاڑی سمارٹ کارڈ، موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم MVRS اور پراپرٹی ٹیکس (UIPT) ڈیجٹائریشن کے جاری کام بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں EVAM & SANGA ٹیکنیکل سٹاف نے جاری کام پر ابتک کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کا گاڑی سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان