منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دنیاکے پہلے ائیر کنڈیشنڈ شہر کا حیران کن پلان

datetime 14  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیاکے پہلے ائیر کنڈیشنڈ شہر کا حیران کن پلان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر کنڈیشنڈمالز ، گھر اور دفاتر کے بعد اب شہر کا منصوبہ پیش کر دیا ۔ اسٹارٹ اپ پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المتوم کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ 48 ملین مربع

فٹ پر مشتمل علاقے میں ایک ایسا شہر بنائیں گے جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہوگا۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس شہر میں مالز، تفریح اور انڈور تھیم پارک سمیت زندگی کی تمام سہولیات میسر ہونگی ۔ گزشتہ اتوار انہوں اس منصوبے کا اعلان کیا اور اس شہر کو ’’مال آف دی ورلڈ ‘‘کا نام دیا ہے ۔ یہ دنیا کا پہلا درجہ حرارت کنٹرول کیا گیا میٹرو پولین سٹی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…