اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مری واقعے کا اصل ذمہ دار کون؟ شہری نے سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مری واقعے کا اصل زمہ دار کون؟ شہری نے سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر کردی جس میں میں کہا گیا کہ غفلت کے مرتکب افراد کی نشاندہی کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔جمعرات کو مری سانحہ پر شہری کی جانب سے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مری میں

برفباری کے باعث ہلاکتوں کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے. غفلت کے مرتکب افراد کی نشاندہی کر کے حقائق سامنے لائے جائیں. مری کے داخلی اور خارجی راستوں کو بہتر بنایا جائے. درخواست میں ہوٹلوں کے ریٹس کو منظم کرنے اور سیاحوں کو لوٹنے والے مافیاز کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے. درخواست شہری عبید الرحمان عباسی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…