بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا ہے، بھارت میں کھیلنے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں جرمنی نے بلجیئم کو پنالٹی شوٹ پر شکست دی، مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ میں جرمنی نے 5-4 سے… Continue 23reading جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

اسلام آباد(این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کے عہدیداران کے خلاف انکوائری… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

ہاکی ورلڈ کپ ٗہالینڈ نے پاکستان کو 1۔5 سے شکست دے دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ ٗہالینڈ نے پاکستان کو 1۔5 سے شکست دے دی

بھونیشور(این این آئی) ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم نے گروپ میچز میں اپنا آخری میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلا جس میں سے 1۔5 سے شکست ہوگئی۔ اتوار کو ورلڈ کپ میں گروپ میچ کا آخری دن تھا ٗڈچ ٹیم نے گروپ کے تین میچز کھیلنے کے بعد 6 پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں جبکہ گرین… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ ٗہالینڈ نے پاکستان کو 1۔5 سے شکست دے دی

ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اپنا دوسرا میچ کل ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اپنا دوسرا میچ کل ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا

بھوبنیشور(آئی این پی) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 14ویں ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو اپنے پول کے دوسرے اور اہم میچ میں(کل)بدھ کو ملائیشیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں جاری میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ کے حصول کیلئے زبردست… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اپنا دوسرا میچ کل ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا

ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

لاہور(این این آئی )ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے آج  سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم،… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

ہاکی ورلڈ کپ بدھ سے بھارت میں شروع ہو گا ،قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ بدھ سے بھارت میں شروع ہو گا ،قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا

لاہور(آئی این پی)ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا ،قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا ۔ گروپ ڈی میں شامل قومی ٹیم ہالینڈ جیسی تگڑی ٹیم اور ملائیشیا سے بھی ٹکرائے گی۔گروپ ڈی میں تین ٹیمیں ورلڈ چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ بدھ سے بھارت میں شروع ہو گا ،قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا

ہاکی ورلڈ کپ‘بھارتی ہائی کمیشن نے وہی کیا جس کا خدشہ تھا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ‘بھارتی ہائی کمیشن نے وہی کیا جس کا خدشہ تھا

اسلام آباد(یواین پی)انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کی کوریج کے لئے جانے والے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا، صحافیوں نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے ایکریڈیشن جاری ہونے کے بعد ایک ماہ قبل ویزوں کے لئے درخواستیں دے رکھی تھیں۔انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کے لئے پاکستانی صحافیوں… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ‘بھارتی ہائی کمیشن نے وہی کیا جس کا خدشہ تھا

پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ واہگہ بھارت پہنچ گئی ،میگا ایونٹ 28نومبر سے شروع ہوگا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ واہگہ بھارت پہنچ گئی ،میگا ایونٹ 28نومبر سے شروع ہوگا

لاہور(این این آئی) پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ میں فتح کا عزم لئے براستہ واہگہ بارڈر بھارت پہنچ گئی ،میگا ایونٹ 28نومبر سے بھارتی شہر بھوبینشیور میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز نیشنل… Continue 23reading پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ واہگہ بھارت پہنچ گئی ،میگا ایونٹ 28نومبر سے شروع ہوگا

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھارت، پاکستانی ٹیم کو ویزے دے گا : خالد سجاد کھوکھر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھارت، پاکستانی ٹیم کو ویزے دے گا : خالد سجاد کھوکھر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت ضرور ویزے دے گا جب کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہمیں یقین دہانی کرادی ہے۔لاہور میں پی ایچ ایف ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کے بعد صدر پی ایچ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ورلڈ… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھارت، پاکستانی ٹیم کو ویزے دے گا : خالد سجاد کھوکھر