ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا ہے، بھارت میں کھیلنے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں جرمنی نے بلجیئم کو پنالٹی شوٹ پر شکست دی، مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ میں جرمنی نے 5-4 سے کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔