پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

datetime 9  جولائی  2022

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاؤں نلی میں ڈیرہ شینتی نلی کے 18سالہ محمدبلال اعوان نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ… Continue 23reading گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022

گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا پولیس ذرائع مقتولہ کی شادی تقریبا چار ماہ قبل ہوئی تھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا بتایا گیا ہے ستیانہ کے نواحی گائوں چک نمبر 434 گ ب امرائے میں مبینہ… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا

گھریلو ناچاقی نے 33 سالہ شخص کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  مارچ‬‮  2020

گھریلو ناچاقی نے 33 سالہ شخص کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور( این این آئی)سندر کے علاقہ میں 33سالہ محمد مرتضیٰ نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاںکھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سندر کا رہائشی مبینہ طو رپر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے شدید ذہنی دبائو کا شکار تھا اور گزشتہ روز دلبرداشتہ ہو کر زہریلی… Continue 23reading گھریلو ناچاقی نے 33 سالہ شخص کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

میرے شوہر نے سریا رکھا ہوا تھا، سریے سے مارتا پیٹتا تھا میرے بازو توڑے اور پھر ۔۔۔ دارالامان میں پناہ لینے والی خاتون کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

میرے شوہر نے سریا رکھا ہوا تھا، سریے سے مارتا پیٹتا تھا میرے بازو توڑے اور پھر ۔۔۔ دارالامان میں پناہ لینے والی خاتون کے حیرت انگیز انکشافات

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں نشے کے عادی شوہروں کی مار پیٹ سے تنگ آکر دارالامان میں پناہ لینے والی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو نے لگا ۔فیصل آباد میں رواں سال کے آٹھ ماہ میں گھریلو ناچاقی اور تشدد کاشکار 511 خواتین نے دارالامان میں پناہ لی، جن میں سے 300… Continue 23reading میرے شوہر نے سریا رکھا ہوا تھا، سریے سے مارتا پیٹتا تھا میرے بازو توڑے اور پھر ۔۔۔ دارالامان میں پناہ لینے والی خاتون کے حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں لڑکیوں کی گھر سے بھاگ کر شادی، گھریلو ناچاقی خلع میں آئے روز اضافہ،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ کی بھی حیرت کے مارے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں لڑکیوں کی گھر سے بھاگ کر شادی، گھریلو ناچاقی خلع میں آئے روز اضافہ،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ کی بھی حیرت کے مارے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

فیصل آباد(آئی این پی) پسند کی شادی گھریلوں نا چا قی عدم برداشت کے واقعات میں خطرناک حد تک اضا فہ سوشل میڈ یا اور مو بائل فون کا زیادہ استعمال بڑا سبب بنا فیصل اآباد میں 10ماہ کے دوران 20ہزار خواتین نے فیملی کورٹس میں رجوع کیا گھروں سے بھاگ کر شادی کرنے والی… Continue 23reading پاکستان میں لڑکیوں کی گھر سے بھاگ کر شادی، گھریلو ناچاقی خلع میں آئے روز اضافہ،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ کی بھی حیرت کے مارے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی