روپے کی طاقت تیزی سے بڑھنے لگی، ڈالرکی قدر میں روپے کے مقابلے میں نمایاں کمی
کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر156روپے سے گھٹ کر154روپے کی سطح پر آ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر1.1روپے کم ہو گئی جس سے… Continue 23reading روپے کی طاقت تیزی سے بڑھنے لگی، ڈالرکی قدر میں روپے کے مقابلے میں نمایاں کمی