چینی وزیر اعظم نے عمران خان کو فون کر کے ایسا اعلان کردیاکہ آپکی بھی خوشی کی انتہانہیں رہے گی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو چین کے وزیراعظم لی کیکیانگ نے ٹیلی فون کرکے مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاک چین دوستی سدا بہار ہے‘ نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چین کے وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت بھی دی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading چینی وزیر اعظم نے عمران خان کو فون کر کے ایسا اعلان کردیاکہ آپکی بھی خوشی کی انتہانہیں رہے گی