جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایڈیشنل ڈائریکٹر اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور محمد رضوان نے گزشتہ روزاجلاس… Continue 23reading چینی سکینڈل تحقیقاتی ٹیم کے نئے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے ممکنہ گرفتاریوں سے متعلق تہلکہ خیز اعلان کردیا

چینی سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی اب کون سنبھالے گا ؟ نام میڈیا میں سامنے آنے کے بعد ابوبکر خدا بخش کا بھی ردعمل آگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021

چینی سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی اب کون سنبھالے گا ؟ نام میڈیا میں سامنے آنے کے بعد ابوبکر خدا بخش کا بھی ردعمل آگیا

لاہور(این این آئی)جہانگیر ترین اور دیگر کے خلاف چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کی تبدیلی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے نئے سرے سے تحقیقات کرائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ میں ایک سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چینی اسکینڈل انکوائری ٹیم کے سربراہ ایف آئی اے… Continue 23reading چینی سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی اب کون سنبھالے گا ؟ نام میڈیا میں سامنے آنے کے بعد ابوبکر خدا بخش کا بھی ردعمل آگیا

چینی سکینڈل کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

چینی سکینڈل کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن عدالت میں پیش ہوئے اورعبوری ضمانتوں کی درخواستیں دائر کیں۔ایڈیشنل سیشن جج حامد… Continue 23reading چینی سکینڈل کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

چینی سکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل ،شوگر مافیا تمام اخراجات نکال کر بھی فی کلو کتنے روپے کماتا ہے؟ ٹیکسوں کی مد میں بھی اربوں کا فراڈ سامنے آگیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

چینی سکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل ،شوگر مافیا تمام اخراجات نکال کر بھی فی کلو کتنے روپے کماتا ہے؟ ٹیکسوں کی مد میں بھی اربوں کا فراڈ سامنے آگیا

لاہور(سی پی پی)ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا ہے جس میں ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم عمران خان کو… Continue 23reading چینی سکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل ،شوگر مافیا تمام اخراجات نکال کر بھی فی کلو کتنے روپے کماتا ہے؟ ٹیکسوں کی مد میں بھی اربوں کا فراڈ سامنے آگیا

“چینی سیکنڈل، جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی، عمران خان نے خود فون کرکے کہا کہ۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

“چینی سیکنڈل، جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی، عمران خان نے خود فون کرکے کہا کہ۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بحران کی انکوائری میں جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی ہے اور وزیر اعظم نے خود انہیں فون کرکے اس کی اطلاع دی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو عمران… Continue 23reading “چینی سیکنڈل، جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی، عمران خان نے خود فون کرکے کہا کہ۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2020

شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر ملز مالکان حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے اپناتے رہتے ہیں ۔ شوگر ملز مالکان گندم ملک سے باہر بھجوانے کے نام پر حکومت سے سبسڈی اور مراعات لیتے ہیں تاہم فوائد حاصل کرنے تک چینی کو ملک میں نامعلوم جگہ پر سٹور کرلیا جاتا ہے۔جیسے ہی… Continue 23reading شوگر ملیں اربوں روپے کی سبسڈی بٹورنے کیلئے کیا کام کرتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات