پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نیب ترمیمی ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نیب ترمیمی ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)ترمیمی ایکٹ 2023کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے بعد نیا قانون نافذ العمل ہوگیا۔نئے قانون کے تحت چیئرمین کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا اور وہ کیسز اور انویسٹی گیشنز بند کرسکیں گے۔نیب کے سیکشن5 کے برعکس بننے والے تمام کرپشن کیسز بند کر دئیے جائیں گے، چیئرمین نیب… Continue 23reading چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نیب ترمیمی ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات مل گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2023

نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات مل گئے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے نیب ایکٹ کی 17سیکشنز میں ترامیم پیش کردیں اور ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ 2022میں دوسرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے، حکومت نے نیب ایکٹ کی 17سیکشنز میں ترامیم پیش کر دی… Continue 23reading نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات مل گئے

چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2023

چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت قاونون وانصاف نے چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات حاصل ہوں گی، وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاکھوں میں تنخواہ، 2 ہزار یونٹس بجلی اور 6 سو لیٹر پٹرول فری،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو بڑی مراعات دے دی گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2023

لاکھوں میں تنخواہ، 2 ہزار یونٹس بجلی اور 6 سو لیٹر پٹرول فری،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو بڑی مراعات دے دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو 17 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے ساتھ سرکاری رہائش گاہ اور 2 گاڑیاں بھی ملیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق وزارت… Continue 23reading لاکھوں میں تنخواہ، 2 ہزار یونٹس بجلی اور 6 سو لیٹر پٹرول فری،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو بڑی مراعات دے دی گئیں

قوانین میں ترامیم منظور، چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2023

قوانین میں ترامیم منظور، چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار دیئے گئے مقدمات چیئرمین نیب کسی دیگر متعلقہ فورم… Continue 23reading قوانین میں ترامیم منظور، چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

datetime 22  فروری‬‮  2023

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لیے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور شروع کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذاتی وجوہات پر آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت نئے چیئرمین کے لیے مختلف ناموں پر غور کر رہی… Continue 23reading نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 اہم شخصیات کے نام سامنے آگئے

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 نام سامنے آگئے

datetime 21  فروری‬‮  2023

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 نام سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین نیب کیلئے 2نام سامنے آگئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 ناموں پر غور کیا جارہا ہے،… Continue 23reading نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 نام سامنے آگئے

معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

datetime 21  جولائی  2022

معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا ،کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چیئرمین نیب… Continue 23reading معروف شخصیت کونیا چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

جسٹس(ر) مقبول باقر نے چیئرمین نیب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ،نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت تذبذب کا شکار

datetime 23  جون‬‮  2022

جسٹس(ر) مقبول باقر نے چیئرمین نیب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ،نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت تذبذب کا شکار

جسٹس(ر) مقبول باقر نے چیئرمین نیب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ،نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت تذبذب کا شکار اسلام آ باد (آن لائن) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت تذبذب کا شکار ہو گئی، حکمران اتحاد جسٹس(ر) مقبول باقر کا نام سامنے لاکر مشکل میں پھنس گئی۔ جسٹس(ر) مقبول… Continue 23reading جسٹس(ر) مقبول باقر نے چیئرمین نیب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ،نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت تذبذب کا شکار

Page 1 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 16