بھائی کے انتقال کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ایک اور گہرا صدمہ
اسلام آباد( آن لائن، این این آئی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز جنازہ آبائی شہر دالبندین میں ادا کی جائے گی۔… Continue 23reading بھائی کے انتقال کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ایک اور گہرا صدمہ