منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

وزرا کی شامت آگئی ، چیئرمین سینٹ شدید برہم سخت ایکشن لیتے ہوئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے ایک بار پھر وزراء کی غیر حاضری پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزراء کے سینٹ میں نہ آنے پر سخت ایکشن لیں ،وزراء کی غیر حاضری پر وزیراعظم کو خط لکھوں گا۔ جمعہ کو سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو چیئر مین

سینٹ صادق سنجرانی نے وزرا کی سینیٹ میں غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم روزانہ وزراء کا ایوان میں انتظار کرتے ہیں۔ صادق سنجرانی نے کہاکہ وزیراعظم وزراء کے سینیٹ میں نہ آنے پر سخت ایکشن لیں۔ انہوںنے کہاکہ وزراء کی غیر حاضری پر وزیراعظم کو خط لکھوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…