منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ ٹیکس کی شرح کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 10.75روپے فی لیٹر کم… Continue 23reading ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2022

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174روپے 15پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155روپے56پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2022

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی فی لیٹر… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

نئے سال کے پہلے مہینے کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑااضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2022

نئے سال کے پہلے مہینے کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑااضافہ

کراچی(این این آئی)نئے سال کے پہلے مہینے کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری2021 میں ملک میں 15 لاکھ میٹر ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئی تھیں جب کہ رواں برس اسی مہینے میں 18 لاکھ میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت… Continue 23reading نئے سال کے پہلے مہینے کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑااضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے،حکومت ہمیشہ عالمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود نایاب ہے جس کی وجہ پیٹرولیم ڈیلرز کی منافعے میں اضافے کیلئے ہڑتال بن گئی۔حکومت نے پچھلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا تاہم… Continue 23reading یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 1.43 فیصد کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جسے کم کرکے 1.43 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے 6.75 فیصد مقرر کی گئی ہے۔مٹی کے تیل پر جی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

datetime 14  جولائی  2021

پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2… Continue 23reading پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے کر دیے گئے

datetime 30  جون‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے کر دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیاگیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے کر دیے گئے

Page 3 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9