پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174روپے 15پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155روپے56پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148روپے31پیسے برقرار رہے گی۔خیال رہے کہ 27 مئی کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیس روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…