منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا،ظہورالٰہی پیلس پہنچ گئے

datetime 21  مئی‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا،ظہورالٰہی پیلس پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کولاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم دیا تھا، ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویز الہی کی درخواست ضمانت منظور… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا،ظہورالٰہی پیلس پہنچ گئے

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

datetime 28  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار عید اپنے گھر والوں کے بجائے جیل میں قید قیدیوں کے ساتھ منائیں گے۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے ان کا 14 روزہ ریمانڈ مانگا تھا مگر عدالت نے… Continue 23reading پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

datetime 27  جون‬‮  2023

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے وفاقی… Continue 23reading پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

datetime 26  جون‬‮  2023

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

datetime 20  جون‬‮  2023

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت… Continue 23reading چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق سٹاف میں سکیورٹی اہلکار، ڈرائیور، باورچی سمیت 60 ملازم شامل تھے۔واضح رہے کہ یکم جون کو چودھری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا،چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان کو واپس جیل منتقل کردیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو… Continue 23reading چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

سب کو پتہ ہے مقدمات کے پیچھے کون ہے، پرویز الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 4  جون‬‮  2023

سب کو پتہ ہے مقدمات کے پیچھے کون ہے، پرویز الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے،میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے، سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں، سب کو پتہ ہے مقدمات کے پیچھے کون ہے، ہمارا ان لوگوں سے کوئی لینا… Continue 23reading سب کو پتہ ہے مقدمات کے پیچھے کون ہے، پرویز الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا

گوجرانوالہ کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الٰہی ایک اور مقدمے میں گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2023

گوجرانوالہ کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الٰہی ایک اور مقدمے میں گرفتار

گوجرانوالا(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام نے بتایا کہ پرویزالہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گوجرانوالا کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز… Continue 23reading گوجرانوالہ کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الٰہی ایک اور مقدمے میں گرفتار

Page 1 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 20