منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان نے 4 جنگی طیارے اہم اسلامی ملک کے حوالے کر دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

پاکستان نے 4 جنگی طیارے اہم اسلامی ملک کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے 4جدید سپر مشاق طیارے خصوصی تقریب میں نائجیریا کے سپرد کر دیے ، پاکستان معاہدے کے تحت 10سپر مشاق طیارے نائجیریا کو فراہم کرے گا۔ پیر کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان نے 4جدید سپر مشاق طیارے نائجیریا کے سپرد کر دیے ، یہ طیارے… Continue 23reading پاکستان نے 4 جنگی طیارے اہم اسلامی ملک کے حوالے کر دیئے

پاکستان نے درجنوں ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں اپنے جھنڈے گاڑ دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

پاکستان نے درجنوں ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں اپنے جھنڈے گاڑ دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایشیاپیسیفک آئی سی ٹی الائنس ایوارڈ 2016 کی تقریب میں تین گولڈ اور 6 چاندی کے تمغے جیت لیے۔پاکستان سوفٹ ویئرہاؤس ایسوسی ایشن فار آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس کے اعلان کے مطابق ایوارڈز کی تقریب تائی پے میں منعقدہ ہوئی۔ ایشیا پیسفک آئی سی ٹی الائنس ایوارڈ… Continue 23reading پاکستان نے درجنوں ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں اپنے جھنڈے گاڑ دیئے

بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی ۔بھارت میڈیاکے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی ہیں ۔ان کوگزشتہ روزطبعیت خراب ہونے پرہسپتال داخل کرایاگیاتھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا گذشتہ 2ماہ سے علیل اور چنئی کے اپولو ہسپتال میں… Continue 23reading بھارتی ریاست تامل ناڈوکی وزیراعلی جے للیتاہسپتال میں چل بسی

بجلی کے بحران کا مکمل خاتمہ،چین پاکستان کیلئے کیا کررہاہے؟اہم وزیر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

بجلی کے بحران کا مکمل خاتمہ،چین پاکستان کیلئے کیا کررہاہے؟اہم وزیر کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ آئی سی سی آئی سی پیک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں حکومت کا پارٹنر بنے اور سی پیک منصوبے کا ایک خصوصی سیل بنائے جو نجی شعبہ کیلئے اس منصوبے میں چین کے ہم منصوبوں کے… Continue 23reading بجلی کے بحران کا مکمل خاتمہ،چین پاکستان کیلئے کیا کررہاہے؟اہم وزیر کا حیرت انگیزانکشاف

57 لاکھ 74 ہزارہنر مند پاکستانیوں نے وطن کیوں چھوڑ دیا؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

57 لاکھ 74 ہزارہنر مند پاکستانیوں نے وطن کیوں چھوڑ دیا؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد کے بیرون ملک جانے کا رجحان بڑھنے لگا۔ گزشتہ دس برس میں ستاون لاکھ چوہتر ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہو چکے۔ ملک کا اصل سرمایا مسلسل لٹ رہا ہو تو ترقی کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہوگا؟ اعلیٰ… Continue 23reading 57 لاکھ 74 ہزارہنر مند پاکستانیوں نے وطن کیوں چھوڑ دیا؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

پی آئی اے کا نیا چیف ایگزیکٹو،پاکستان میں کیسے کیسے کام ہوتے ہیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کا نیا چیف ایگزیکٹو،پاکستان میں کیسے کیسے کام ہوتے ہیں،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ کی طرف سے جرمن نژادبرن ہلڈن برانڈکی سیکیورٹی کلیئرنس ہونے کے بعد وفاقی حکومت کا انہیں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)کا مستقل چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کا فیصلہ ، برن ہلڈن برانڈ اس وقت قائم مقام چیف ایگزیکٹو کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ اتوار کو… Continue 23reading پی آئی اے کا نیا چیف ایگزیکٹو،پاکستان میں کیسے کیسے کام ہوتے ہیں،حیرت انگیزانکشافات

آؤ مل کر بہتان تراشی کریں! مودی اور اشرف غنی نے کیا کھیل کھیلا؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائیگا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

آؤ مل کر بہتان تراشی کریں! مودی اور اشرف غنی نے کیا کھیل کھیلا؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائیگا

امرتسر(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی بھارت پہنچ کر نریندر مودی کی زبان بولنے لگے ،افغان صدر نے پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی معاونت اور سرپرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے 500 ملین ڈالر ز کی ضرورت نہیں، بہتر ہوگا کہ وہ اس… Continue 23reading آؤ مل کر بہتان تراشی کریں! مودی اور اشرف غنی نے کیا کھیل کھیلا؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائیگا

ہارٹ آف ایشیا ء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری،پاکستان اور ایران سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

ہارٹ آف ایشیا ء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری،پاکستان اور ایران سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

امر تسر(این این آئی) بھارت میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا ء کانفرنس نے افغان مہاجرین کی میزبانی پر پاکستان اور ایران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ممالک مہاجرین کی اپنے ملک میں رضاکارانہ ٗ محفوظ ٗ بتدریج اور باوقار واپسی اور افغانستان میں آبادکاری تک میزبانی جاری رکھیں ٗ… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیا ء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری،پاکستان اور ایران سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

بہتر ہے الزام تراشی کے بجائے یہ کام کریں،پاکستان کا اشرف غنی کو انتباہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

بہتر ہے الزام تراشی کے بجائے یہ کام کریں،پاکستان کا اشرف غنی کو انتباہ

امرتسر(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائیگا ٗافغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اور مثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف… Continue 23reading بہتر ہے الزام تراشی کے بجائے یہ کام کریں،پاکستان کا اشرف غنی کو انتباہ

Page 128 of 161
1 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 161