جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پاکستان نے 4 جنگی طیارے اہم اسلامی ملک کے حوالے کر دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے 4جدید سپر مشاق طیارے خصوصی تقریب میں نائجیریا کے سپرد کر دیے ، پاکستان معاہدے کے تحت 10سپر مشاق طیارے نائجیریا کو فراہم کرے گا۔ پیر کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان نے 4جدید سپر مشاق طیارے نائجیریا کے سپرد کر دیے ، یہ طیارے خصوصی تقریب میں نائجیرین فضائیہ کے سپرد کئے گئے ۔
پاکستان معاہدے کے تحت 10سپر مشاق طیارے نائجیریا کو فراہم کرے گا۔یہ طیارے جدید گلاس کاک پٹس اور ماحولیاتی کنٹرول کے نظام سے لیس ہیں۔پاکستان اور نائجیریا کے مابین طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ گزشتہ ماہ ابوجہمیں طے پایا تھا، اس معاہدے کے تحت پاک فضائیہ ، نائجیرین فضائیہ کو تربیت اور تکنیکی تعاون بھی فراہم کرے گی اس سے نائجیریا کو طیاروں کی فراہمی اور ملکی دفاعی صنعت کے لئے نئے مواقع میسر آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…