پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان سکواش فیڈریشن کے 46 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، جو پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ نے اجلاس… Continue 23reading ایئر وائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن منتخب

ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (آج) بدھ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں 24 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 13 غیر ملکی… Continue 23reading ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

datetime 5  اپریل‬‮  2019

ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ہواوے انٹرنیشنل مینزسکواش ٹورنامنٹ (آج )ہفتہ سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا جس میں پاکستان سمیت سولہ غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں سولہ غیر ملکی اور آٹھ پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں یہ ٹورنامنٹ 10 اپریل تک جاری رہے گا،… Continue 23reading ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

20 ویں ایشین انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع ،23مارچ تک جاری رہیں گے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

20 ویں ایشین انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع ،23مارچ تک جاری رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 20 ویں ایشین انفرادی سکواش چمپئن شپ کے سلسلے میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گئے ہیں جو 23 مارچ تک جاری رہیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکوارڈرن لیڈر عامر اقبال کے… Continue 23reading 20 ویں ایشین انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع ،23مارچ تک جاری رہیں گے

ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا… Continue 23reading ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ں گے

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہیں، تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی چار کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر11- ، انڈر13- ، انڈر15- اور انڈر17- شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان سکواش… Continue 23reading پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

datetime 23  جون‬‮  2018

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے 13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 17 سے 29 جولائی تک بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 6 جونیئر کھلاڑی جن میں عباس زیب، عزیر… Continue 23reading قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی