بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ایک دن میں سب سے بڑی مندی، اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ایک دن میں سب سے بڑی مندی، اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

کراچی (این این آئی) کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے دھڑا دھڑ شیئرز فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملکی تاریخ کی ایک دن میں سب سے بڑی مندی، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 2100سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 36112پوائنٹس کی نچلی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ایک دن میں سب سے بڑی مندی، اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 28  فروری‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو شدید اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس38ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے مزید103.70پوائنٹس کمی سے 37983.62پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ مندی کے باعث سرمایہ… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان، کاروباری حجم انتہائی مایوس کن

datetime 21  فروری‬‮  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان، کاروباری حجم انتہائی مایوس کن

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید232.43کی کمی سے 40249.22پوائنٹس کی سطح پرآگیاجب کہ 47.51فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو33ارب17کروڑ13لاکھ وپے کا نقصان اٹھاناپڑا… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان، کاروباری حجم انتہائی مایوس کن

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماضی کے تجربے کے تناظر میں مقامی امیدوار کوپی ایس ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹرکی حیثیت سے تقرری کااصولی فیصلہ کرلیاہے۔پی ایس ایکس کے چیئرمین سلیمان مہدی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 40فیصد چائینیز شراکت داروں کی منظوری سے دسمبر2019کے اختتام تک نئے ایم ڈی کی تقرری کردی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی تاہم کے ایس ای100انڈیکس33800کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،مندی کے نیتجے میں سرمایہ کاروں 41ارب49کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت16.49فیصدکم جبکہ56.40فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس میں بھی بڑی کمی

datetime 30  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس میں بھی بڑی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج کے باوجود مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 30100،30000،29900،29800اور29700پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید41ارب47کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس میں بھی بڑی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2019

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہاہے، کاروبارکے آغاز میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار917 پرٹریڈ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق 10بجے کاروبارمیں گراوٹ دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 36 عشاریہ 62 پوانٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 34 ہزار 859… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوبھی اتارچڑھائو کے بعدتیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33300اور33400کی نفسیاتی حدیںبحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت7.22فیصدکم جبکہ59.02فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ملکی کرنسی مارکیٹوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص مسلسل مندی کی لپیٹ میں رہا،کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس گھٹ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص مسلسل مندی کی لپیٹ میں رہا،کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس گھٹ گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص مسلسل مندی کی لپیٹ میں رہااور کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس گھٹ گیاجس سے انڈیکس36ہزاراور35ہزار پوائنٹ کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 245ارب روپے بھی ڈوب گئے جبکہ سرمائے کا مجموعی حجم73کھرب روپے سے گھٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے کاروبار حصص مسلسل مندی کی لپیٹ میں رہا،کے ایس ای100انڈیکس 1400پوائنٹس گھٹ گیا

Page 2 of 4
1 2 3 4