پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی ،نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ٹیلی نار کی طرف سے پاکستان میں اپنی آپریشنز اور سروسز فروخت کی جا رہی ہیں اور ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ پی ٹی سی ایل اس کا متوقع خریدار ہے تاہم اب کمپنی… Continue 23reading پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کوٹیلی نار پاکستان کی فروخت اور یو فون کی جانب سے خریداری کیلئے درخواست موصول نہیں ہوئی ہے، روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ایسا معاہدہ ممکن نہیں ہے،قانون کے مطابق… Continue 23reading ٹیلی نار کی فروخت کا معاملہ، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

ملک کے اکثر شہروں میں ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی وجہ کیا بنی ؟کمپنی کی جانب سے ابتدائی تفصیلات جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2022

ملک کے اکثر شہروں میں ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی وجہ کیا بنی ؟کمپنی کی جانب سے ابتدائی تفصیلات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے اکثر شہروں میں موبائل کمپنی ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی ، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق 3بجے کے قریب اکثر شہروں میں ٹیلی نار کے سگنل غائب ہونا شروع ہوئے اور اب مکمل بند ہو گئے ہیں ،… Continue 23reading ملک کے اکثر شہروں میں ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی وجہ کیا بنی ؟کمپنی کی جانب سے ابتدائی تفصیلات جاری

ٹیلی نار نے آزاد کشمیر میں سروس معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

ٹیلی نار نے آزاد کشمیر میں سروس معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر بھر میں ٹیلی نار کمپنی نے سروس معطل کردی، محکمہ انکم ٹیکس آزادکشمیر نے عدم ادائیگی انکم ٹیکس  ٹیلی نار کمپنی کے بوسٹر بھی سیل کردئیے ،دریں اثنا ضلع میرپور میں کمشنر انلینڈ ریونیو آزاد کشمیر کے جاری کردہ وارنٹ اور ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو آفس کے جاری شدہ ریکوری نوٹس… Continue 23reading ٹیلی نار نے آزاد کشمیر میں سروس معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کیا پاکستان بھر میں 11دسمبر سے ٹیلی نار کی سروسز بند ہوجارہی ہیں؟ کمپنی کی جانب سے موبائل اور ایزی پیسہ صارفین کیلئے اعلان کردیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

کیا پاکستان بھر میں 11دسمبر سے ٹیلی نار کی سروسز بند ہوجارہی ہیں؟ کمپنی کی جانب سے موبائل اور ایزی پیسہ صارفین کیلئے اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ٹیلی نار پاکستان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں اپنی سروسز بند ہونے سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا۔نارویجین ٹیلی نار گروپ کی کمپنی ٹیلی نار پاکستان نے اس حوالے سے جاری اعلامیے میں 16 نومبر کو ناروے کے شہر کرسٹیان… Continue 23reading کیا پاکستان بھر میں 11دسمبر سے ٹیلی نار کی سروسز بند ہوجارہی ہیں؟ کمپنی کی جانب سے موبائل اور ایزی پیسہ صارفین کیلئے اعلان کردیا گیا

ٹیلی نار نے پاکستان میں 14 سال مکمل کرلئے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

ٹیلی نار نے پاکستان میں 14 سال مکمل کرلئے

اسلام آباد(این این آئی) ٹیلی نارنے پاکستان کو بااختیار بنانے کے عزم کی تجدید کے ساتھ ا 14 سال مکمل کرلئے ہیں۔ 2005ء میں اپنے کمرشل آپریشنز کے آغاز سے کمپنی اب تک پاکستان میں دوسری بڑی سیلولر آپریٹر کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے جس کے پاکستان میں 44 ملین صارفین ہیں اور… Continue 23reading ٹیلی نار نے پاکستان میں 14 سال مکمل کرلئے

ٹیلی نار پاکستان نے ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی

datetime 4  اگست‬‮  2017

ٹیلی نار پاکستان نے ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید ڈیجیٹل سہولیات کے ذریعے مستحکم بنانے کی اپنی کاوشوں کے تسلسل میں ٹیلی نار پاکستان نے ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکتی معاہدہ طے کرلیا ہے جس کے تحت زرعی شعبے کے لیے ’’کنیکٹیڈ ایگری کلچر پلیٹ فارم پنجاب (سی اے پی پی)‘‘ تشکیل دیا جائے… Continue 23reading ٹیلی نار پاکستان نے ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی

موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

کراچی(آئی این پی)موبائل کمپنی ٹیلی نار کی جانب سے کلیئر کئے جانے والے کنسائمنٹس میں بے قاعد گیوں پر ایڈ جیوڈکیشن کلکٹریٹ نے موبائل کو شوکاز نوٹس جاری کر دی ہے، ذرائع کے مطابق موبائل کمپنی ٹیلی نار کی جانب سے مس ڈیکلریشن کے ذریعے ٹیلی کام کے پرزہ جات کی کلیئرنس کرکے قومی خزانے… Continue 23reading موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

معروف ٹیلی کام کمپنی ’’ٹیلی نار‘‘کے اچانک بڑے فیصلے نے بجلی گرادی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

معروف ٹیلی کام کمپنی ’’ٹیلی نار‘‘کے اچانک بڑے فیصلے نے بجلی گرادی

اسلام آباد (آن لائن)ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے پاکستان بھر میں اپنے سیلز اینڈ سروسز سینٹرز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ٹیلی نار کمپنی کے دفاتر میں کام کرنے والے تمام ملازمین اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کمپنی کی ملکیت 17… Continue 23reading معروف ٹیلی کام کمپنی ’’ٹیلی نار‘‘کے اچانک بڑے فیصلے نے بجلی گرادی