نیب آرڈیننس، وزارت قانون نے عدالتوں کو فوری سہولیات دینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (این این آئی)وزارت قانون نے نیب آرڈیننس کی روشنی میں فوری سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالتوں کے ایڈمن ججز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی ٹرائل کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ انتظامات کے لیے چھ ماہ کا وقت درکار ہے۔وزارت قانون کی جانب… Continue 23reading نیب آرڈیننس، وزارت قانون نے عدالتوں کو فوری سہولیات دینے سے معذرت کرلی