نور مقدم قتل کیس ،ملزم ظاہر جعفر نے عدالت کے احاطے میں پولیس انسپکٹر کا گریبان پکڑ لیا
اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے کمرہ عدالت میں مسلسل نازیبا زبان استعمال کرنے پر عدالت نے اسے باہر لے جانے کا حکم دیدیا اور کہا کہ ملزم ڈرامے کررہا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ،ملزم ظاہر جعفر نے عدالت کے احاطے میں پولیس انسپکٹر کا گریبان پکڑ لیا