عمران خان لوگوں سے کتے کی طرح برتاؤ نہ کریں،منحرف رکن پی ٹی آئی نور عالم خان پھٹ پڑے
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی عزت کریں اور وزیراعظم انہیں ڈکٹیٹ کرنے کی… Continue 23reading عمران خان لوگوں سے کتے کی طرح برتاؤ نہ کریں،منحرف رکن پی ٹی آئی نور عالم خان پھٹ پڑے