تحریک انصاف کے ایم این اے نور عالم اپنے ہی صوبائی وزیر خزانہ پر پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائد،نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 27سے منتخب تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کے درمیان فنڈز کی عدم فراہمی پر شدید اختلافات ۔روزنامہ جنگ کے مطابق نورعالم خان نے کہاکہ تیمور سلیم جھگڑا فنڈز کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں جس کے باعث جاری ترقیاتی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایم این اے نور عالم اپنے ہی صوبائی وزیر خزانہ پر پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائد،نیا پنڈوراباکس کھل گیا