وزیراعلی پنجاب کاصوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، تلہ گنگ بھی شامل
لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کر دیا، تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے اضلاع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ایوان وزیر اعلی میں ہوا جس… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کاصوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، تلہ گنگ بھی شامل