جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں،میشا شفیع کا عدالت میں اعتراف

datetime 23  جون‬‮  2023

خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں،میشا شفیع کا عدالت میں اعتراف

لاہور ( این این آئی)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔ کیس کی سماعت… Continue 23reading خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں،میشا شفیع کا عدالت میں اعتراف

علی ظفر کی کردار کشی پر میشاشفیع سمیت 8 افراد قصوروار قرار ایف آئی اے نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

علی ظفر کی کردار کشی پر میشاشفیع سمیت 8 افراد قصوروار قرار ایف آئی اے نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفرکی کردار کشی کے جرم میں قصور وار قرار دے دیا۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم کو بھی جھوٹا قرار دیتے ہوئے میشا شفیع سمیت 8 افراد کو… Continue 23reading علی ظفر کی کردار کشی پر میشاشفیع سمیت 8 افراد قصوروار قرار ایف آئی اے نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

میشاشفیع کاعلی ظفر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ،عدالت نےبالآخر فیصلہ سنادیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

میشاشفیع کاعلی ظفر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ،عدالت نےبالآخر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم جاری ۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے12 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میشاشفیع اور علی ظفر کے دعوے ایک ہی نوعیت کے ہیں،علی ظفر کا دعویٰ پہلے ہی زیر… Continue 23reading میشاشفیع کاعلی ظفر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ،عدالت نےبالآخر فیصلہ سنادیا

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا،گلوکارہ میشاشفیع نے ہرجانے کادعویٰ سیشن کورٹ میں دائرکیا،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ علی ظفرنے میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کئے،علی ظفرکے جھوٹے الزامات سے شہرت کونقصان پہنچا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت علی ظفر کو… Continue 23reading گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

datetime 4  مئی‬‮  2019

میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت… Continue 23reading میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2019

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک ایسی… Continue 23reading میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے : میشا شفیع

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے : میشا شفیع

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے’ماڈلنگ،گلوکاری اور اداکاری کے شعبوں میں اپنا لوہا منوا چکی ہوں’میری پرورش طاقتو ر خواتین کے درمیان ہو ئی ہے اس لئے مجھے رونا دھونا بالکل نہیں آتا ہے’اپنی ناکامیوں پر… Continue 23reading انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے : میشا شفیع

شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟میشا شفیع

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟میشا شفیع

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کر نی چاہیے ‘میں شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟۔تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کے مختصر کپڑوں میں آنیوالی تصاویر سامنے آنے کے… Continue 23reading شوبز میں ہوں جیسے مر ضی کپڑے پہنوں اس پر کوئی اعتراض کر نیوالا کون ہوتا ہے ؟میشا شفیع

میشا شفیع نے کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2018

میشا شفیع نے کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)گزشتہ ماہ 19 اپریل کو گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کو آن لائن تضحیک اور دھمکیوں کا سامنا تھا۔مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ کے خلاف نازیبا گفتگو کیے جانے کے… Continue 23reading میشا شفیع نے کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

Page 1 of 4
1 2 3 4