جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے : میشا شفیع

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں خود کو بطور آل راؤنڈر کی حیثیت سے منوا لیا ہے’ماڈلنگ،گلوکاری اور اداکاری کے شعبوں میں اپنا لوہا منوا چکی ہوں’میری پرورش طاقتو ر خواتین کے درمیان ہو ئی ہے اس لئے مجھے رونا دھونا بالکل

نہیں آتا ہے’اپنی ناکامیوں پر پچھتانے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ایک انٹرویو میں گلوکارہ نے بتایا استاد نصرت فتح علی ،پٹھانے خان اور ریشما میرے پسندیدہ گلوکار ہیں جبکہ موجودہ دور میں علی عظمت کی گائیکی سب سے زیادہ پسند ہے اس ان کو ہمیشہ سنتی ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…