جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

میشاشفیع کاعلی ظفر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ ،عدالت نےبالآخر فیصلہ سنادیا

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم جاری ۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے12 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میشاشفیع اور علی ظفر کے دعوے ایک ہی نوعیت کے ہیں،علی ظفر کا

دعویٰ پہلے ہی زیر سماعت ہے۔ گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں۔اس دوران اسی نوعیت کے دعوے پر سماعت نہیں ہوسکتی اس لئے میشا شفیع کی جانب سے دائر دعوے پر سماعت روکی جاتی ہے۔ہتک عزت کے دعوے پر سماعت مکمل ہونے تک میشا کے دعوے پر سماعت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…