منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2023

بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز رام نوامی تہوار کے موقع پر… Continue 23reading بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

دبئی میں 70 ہزار مربع فٹ وسیع مندر کا افتتاح

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

دبئی میں 70 ہزار مربع فٹ وسیع مندر کا افتتاح

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے منگل کو ہندوؤں کی عبادت گاہ مندر کا افتتاح کیا اور 70 ہزار مربع فٹ پر پھیلے مندر پر عقیدت مندوں کا استقبال کیا۔روزنامہ جنگ میں سبط عارف کی خبر کے مطابق ان کے ہمراہ راجو شروف بھی تھے… Continue 23reading دبئی میں 70 ہزار مربع فٹ وسیع مندر کا افتتاح

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

اسلام آباد (این این آئی)کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل کردی۔ سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے جگہ مختص کی گئی تھی، جہاں ہندو برادری کے لیے مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کی تعمیر… Continue 23reading اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

رحیم یار خان میں 2 گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد علاقے میں واقع قدیم مندر نذر آتش کر دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2021

رحیم یار خان میں 2 گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد علاقے میں واقع قدیم مندر نذر آتش کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں مشتعل افراد نے حملہ اور توڑ پھوڑ کے بعد مندر کو نذر آتش کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 گروپوں کے درمیان ہونے والا جھگڑا مذہبی رنگ اختیار کر گیا جس کے بعد ایک گروپ کے مشتعل افراد نے علاقے میں واقع ہندوئوں کے قدیم … Continue 23reading رحیم یار خان میں 2 گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد علاقے میں واقع قدیم مندر نذر آتش کر دیا گیا

اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سر کاری فنڈز سے مندر کی تعمیر کے معا ملہ پراسلامی نظریاتی کونسل نے وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر کاروائی شروع کر د ی۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطا بق اسلامی نظریاتی کونسل کا شعبہ تحقیق ہر زاویئے سے اپنی… Continue 23reading اسلام آباد میں سرکاری فنڈز سے مندر تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل نے طویل خاموشی کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

کورونا کے مشکل معاشی وقت میں حکومت کا 1 کروڑ سے زائد کے فنڈز مندر کی تعمیر پر لگانے کا کوئی جواز نہیں،حکومتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  جولائی  2020

کورونا کے مشکل معاشی وقت میں حکومت کا 1 کروڑ سے زائد کے فنڈز مندر کی تعمیر پر لگانے کا کوئی جواز نہیں،حکومتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)ہندو مندر کی تعمیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہفتہ کو شہری محمد یحییٰ احمد منہاس نے مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاکہ سی ڈی اے نے مندر کی تعمیر کے لیے سیکٹر ایچ نائن میں 4 کنال… Continue 23reading کورونا کے مشکل معاشی وقت میں حکومت کا 1 کروڑ سے زائد کے فنڈز مندر کی تعمیر پر لگانے کا کوئی جواز نہیں،حکومتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا حکومت کی جانب سے 4کنال کا پلاٹ الاٹ

datetime 24  جون‬‮  2020

اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا حکومت کی جانب سے 4کنال کا پلاٹ الاٹ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ہندو پنچایت کی جانب سے اسلام اباد کے سیکٹر ایچ 9 میں کرشنا مندر کا سنگ بنیاد پارلیمانی سیکرٹری لال مالھی نے رکھا ، سی ڈی اے کی جانب سے مندر کے لیے چار کنال پلاٹ الاٹ کیا… Continue 23reading اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا حکومت کی جانب سے 4کنال کا پلاٹ الاٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارتیوں نے بھگوان کا درجہ دیدیا گھر مندر میں تبدیل ، امریکی صدر کی پوجا شروع

datetime 19  فروری‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارتیوں نے بھگوان کا درجہ دیدیا گھر مندر میں تبدیل ، امریکی صدر کی پوجا شروع

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک پراپرٹی ڈیلر نے اپنے گھر کو صدر ٹرمپ کے مندر میں تبدیل کر لیا۔ جنوبی ریاست تلنگانہ کے ایک دیہاتی باسوکرشنا کا دعویٰ ہے کہ چند سال قبل اس کے خواب میں صدر ٹرمپ آئے جس کے بعد اس کا کاروبار بڑھ گیا۔روزنامہ دنیا میں شائع رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارتیوں نے بھگوان کا درجہ دیدیا گھر مندر میں تبدیل ، امریکی صدر کی پوجا شروع

مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج 52 واں روز ہے، کشمیری عوام بدترین قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، مودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنا لیا۔مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کو اقلیتوں میں بدلنے کا منصوبہ، آرٹیکل 370 کے خاتمے اور وادی میں… Continue 23reading مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

Page 1 of 2
1 2