دبئی میں 70 ہزار مربع فٹ وسیع مندر کا افتتاح

5  اکتوبر‬‮  2022

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے منگل کو ہندوؤں کی عبادت گاہ مندر کا افتتاح کیا اور 70 ہزار مربع فٹ پر پھیلے مندر پر عقیدت مندوں کا استقبال کیا۔روزنامہ جنگ میں سبط عارف کی خبر کے مطابق ان کے ہمراہ راجو شروف بھی تھے جنہوں نے  بات کرتے ہوئے کہا کہ مندر کی تعمیر مکمل ہونے کے خواب کو حقیقت بننے میں تین سال کا عرصہ لگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کا خاندان1950 میں میرپور خاص سے صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر اور بعد ازاں دبئی منتقل ہوئے اور یہاں شیو مندر تعمیر کیا اس کے بعد اب 70 ہزار مربع فٹ پر پھیلے مندر کی تعمیر میں کامیاب ہوئے۔اس مندر میں چھ ہزار عقیدت مند یومیہ عبادت کرسکیں گے اس مندر کی تعمیر پر چار ارب روپئے خرچ ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…