ماہرین نے 3500 سو سال پرانا مقبرہ کھولا تو ایسا انکشاف کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، اندر کون دفن تھا؟
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے قدیم اہرام فرعونوں کی حنوط شدہ لاشوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں لیکن حال ہی میں کھولا گیا ایک مقبرہ الگ ہی قسم کے حیرتناک رازوں سے بھرپور ہے۔ اسوان شہر سے 500 میل کی دوری پر واقع مقبرہ 3500 سال قدیم ہے۔ اسے حال ہی میں پہلی بار… Continue 23reading ماہرین نے 3500 سو سال پرانا مقبرہ کھولا تو ایسا انکشاف کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، اندر کون دفن تھا؟