ڈاکٹر شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں، ہمیں شرم آنی چاہیے، پی پی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کی اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید
اسلام آباد (این این آئی) رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ قطع نظر اس سے کہ آپ اس سے کتنا اختلاف یا نا پسند کرتے… Continue 23reading ڈاکٹر شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں، ہمیں شرم آنی چاہیے، پی پی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کی اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید