جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی مایہ ناز کرکٹر ’محمد یوسف ‘ جن کا ریکارڈ آج تک نہیں ٹوٹ سکا ۔۔ وہ ریکارڈ کون سا ہے ؟ 

datetime 11  مئی‬‮  2017

پاکستانی مایہ ناز کرکٹر ’محمد یوسف ‘ جن کا ریکارڈ آج تک نہیں ٹوٹ سکا ۔۔ وہ ریکارڈ کون سا ہے ؟ 

لاہور(این این آئی)پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوںمیں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے 2000ء سے2006ء تک8ٹیسٹ میچوںکی14اننگزمیں101.16کی اوسط سے1214رنزبنائے جن میں 7سنچریاںاور3نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور192رنزہے۔ دوسرے نمبرپرویسٹ انڈیزکے برائن لارانے1990ء سے2006ء تک12ٹیسٹ میچوںکی22اننگزمیں53.31کی اوسط سے1173رنزبنائے جن میں 4سنچریاںاور3نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ… Continue 23reading پاکستانی مایہ ناز کرکٹر ’محمد یوسف ‘ جن کا ریکارڈ آج تک نہیں ٹوٹ سکا ۔۔ وہ ریکارڈ کون سا ہے ؟ 

’’ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے ‘‘

datetime 9  اپریل‬‮  2017

’’ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے ‘‘

لاہور (آن لائن) محمد یوسف نے مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کردی۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کوئی نئی بات نہیں، طے ہوچکا تھا کہ انھیں جانا ہے، ہوسکتا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ طے کرلیا گیا ہو… Continue 23reading ’’ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے ‘‘

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،ہم نے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا ، کرکٹر محمد یوسف نے کرکٹ بورڈ کوجھٹکادیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،ہم نے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا ، کرکٹر محمد یوسف نے کرکٹ بورڈ کوجھٹکادیدیا

لاہور (آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹر ز میں خوف خدا نہیں ہو گا کرپشن کو نہیں روکا جا سکتا چاہے ڈبل ایم اے پڑھے کرکٹر لے آئیں۔اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں ،… Continue 23reading پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،ہم نے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا ، کرکٹر محمد یوسف نے کرکٹ بورڈ کوجھٹکادیدیا

کرکٹر محمد یوسف اور ان کی اہلیہ نے حج کے دوران کعبہ میں ایسا کیا دیکھ لیا کہ انہوں نے چیخ ماری اور ۔۔

datetime 9  مارچ‬‮  2017

کرکٹر محمد یوسف اور ان کی اہلیہ نے حج کے دوران کعبہ میں ایسا کیا دیکھ لیا کہ انہوں نے چیخ ماری اور ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر اور مبلغ سعید انور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف غیر مسلم تھے، کلمہ پڑھا مسلمان ہوئے اور لھ بھگ دو سال تک انہوں نے اس بات کو چھپائے رکھا۔ ایک بار پاکستانی ٹیم سعودی عرب میں میچ کھیلنے گئی۔ وہاں میچز کینسل ہو… Continue 23reading کرکٹر محمد یوسف اور ان کی اہلیہ نے حج کے دوران کعبہ میں ایسا کیا دیکھ لیا کہ انہوں نے چیخ ماری اور ۔۔

محمد یوسف عظیم مقصد کیلئے سفر پر روانہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

محمد یوسف عظیم مقصد کیلئے سفر پر روانہ

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ محمد یوسف اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ پی آئی اے کی پرواز 747کے ذریعے لاہور سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے۔

جب محمد یوسف نے برائن لارا کو اسلام کی دعوت دی تو برائن لارا نے کیسےانہیں لاجواب کر دیا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

جب محمد یوسف نے برائن لارا کو اسلام کی دعوت دی تو برائن لارا نے کیسےانہیں لاجواب کر دیا؟

کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھانے پر بلا کر اس کو دین کی دعوت دیتے ہیں ‘ ہمارے کراچی کے ایک بزرگ ہیںشیخ ہاشم صاحب ‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے35سال پہلے… Continue 23reading جب محمد یوسف نے برائن لارا کو اسلام کی دعوت دی تو برائن لارا نے کیسےانہیں لاجواب کر دیا؟

محمد یوسف نے کرکٹ کا آغاز کیسے کیا ؟ لوگ عمران خان کی تعریف کیوں کرتے ہیں ، عمران خان کی اصل خوبی کیا ہے ؟محمد یوسف کا وسیم اکرم کے ساتھ دلچسپ انٹرویو

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

محمد یوسف نے کرکٹ کا آغاز کیسے کیا ؟ لوگ عمران خان کی تعریف کیوں کرتے ہیں ، عمران خان کی اصل خوبی کیا ہے ؟محمد یوسف کا وسیم اکرم کے ساتھ دلچسپ انٹرویو

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے اپنی زندگی کے دلچسپ حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بڑے بھائی کرکٹ… Continue 23reading محمد یوسف نے کرکٹ کا آغاز کیسے کیا ؟ لوگ عمران خان کی تعریف کیوں کرتے ہیں ، عمران خان کی اصل خوبی کیا ہے ؟محمد یوسف کا وسیم اکرم کے ساتھ دلچسپ انٹرویو

Page 3 of 3
1 2 3