مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پرپھر آگ لگ گئی
اسلام آباد، سماہنی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دامن کوہ میں ہرقسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا ہے۔اس کے علاوہ دامن کوہ کے ملحقہ دیہات کے لیے بھی ٹریفک… Continue 23reading مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پرپھر آگ لگ گئی