افغانستان سے صدیوں پرانی چیز کی پاکستان سمگلنگ،اس کی قیمت کیا ہوگی؟دیکھ کر ماہرین بھی ششدر
خیبرایجنسی(آئی این پی )خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے مچنی چیک پوسٹ پر لیویزفورس کے صوبیدارحکمت خان اوردیگراہلکاروں نے افغانستان سے مبینہ بھاری مالیت کے قیمتی نوادرات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کوافغانستان سے آنیوالامسافراعلیٰ محمدنے انگور کے ڈبوں میں بھاری مالیت کے صدیوں پرانے نوادرات چھپاکر… Continue 23reading افغانستان سے صدیوں پرانی چیز کی پاکستان سمگلنگ،اس کی قیمت کیا ہوگی؟دیکھ کر ماہرین بھی ششدر