ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی بدولت 6درجے چھلانگ لگائی، ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین بابراعظم پانچویں نمبر پر ہیں، پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روس ٹیلر کیریئر… Continue 23reading فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،ویرات کوہلی بہترین کھلاڑی ہے لیکن اس کی عدم موجودگی میں بھی بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں اور شائقین کرکٹ کوروایتی حریفوں… Continue 23reading پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

فخرزمان نے بھارت کیلئے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

فخرزمان نے بھارت کیلئے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں چیمپئنز ٹرافی فائنل کی کارکردگی دہرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد میں کنڈیشنگ کیمپ کا فائدہ ہوا، لاہور… Continue 23reading فخرزمان نے بھارت کیلئے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے جارحانہ اوپننگ بلے باز فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کے لیے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ میں محسوس کرتا… Continue 23reading فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

datetime 16  اگست‬‮  2018

سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ان کے کپتان سرفراز احمد سے بہت اچھے تعلقات ہیں، نیوی میں نوکری کے دوران کراچی میں بہت وقت گزارا ہے جس کی وجہ سے کپتان کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فخر… Continue 23reading سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف کامیابی میں ایک بار بھر اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں ،فخر زمان

datetime 14  اگست‬‮  2018

ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف کامیابی میں ایک بار بھر اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں ،فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ ٹیم ان دنوں ایشیا کپ کے لئے بھر پور تیاریوں میں مصروف ہے اور گرین ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بھی کافی بلند ہے جو ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل والی تاریخ کو دورانہ چاہتے ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مین ان فوم فخر زمان نے ایشیاکپ میں بھارت… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف کامیابی میں ایک بار بھر اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں ،فخر زمان

فخر زمان کو نوعمری سے ہی کس چیز کا جنون تھا؟ ابتدائی کوچ ناظم خان نے سب کچھ بتا دیا

datetime 22  جولائی  2018

فخر زمان کو نوعمری سے ہی کس چیز کا جنون تھا؟ ابتدائی کوچ ناظم خان نے سب کچھ بتا دیا

کراچی(آن لائن )مردان کا فخرزمان نوعمری سے ہی اڑان بھرنے کو بے تاب تھا، نیوی ٹریننگ کے دوران ہی کرکٹ کا جنون پروان چڑھانے کے بعد انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا، پھر قومی ٹیم میں جگہ بناکر ہی دم لیا،ابتدائی کوچز ناظم خان اور اعظم خان نے ہر قدم پر رہنمائی کی۔پاکستانی تاریخ میں ون ڈے کرکٹ… Continue 23reading فخر زمان کو نوعمری سے ہی کس چیز کا جنون تھا؟ ابتدائی کوچ ناظم خان نے سب کچھ بتا دیا

تیز ترین 1000 رنز بنانے کی بات ہوئی پرانی ، فخر زمان نے ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کردیا

datetime 22  جولائی  2018

تیز ترین 1000 رنز بنانے کی بات ہوئی پرانی ، فخر زمان نے ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔انہوں نے 5میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان 5میچوں میں اب تک… Continue 23reading تیز ترین 1000 رنز بنانے کی بات ہوئی پرانی ، فخر زمان نے ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کردیا

فخر زمان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ایسا ریکارڈ قائم کردیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ بنا سکا

datetime 22  جولائی  2018

فخر زمان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ایسا ریکارڈ قائم کردیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ بنا سکا

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ایک روزہ میچ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے… Continue 23reading فخر زمان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ایسا ریکارڈ قائم کردیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ بنا سکا

Page 6 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12