بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

توہین عدالت پر عمران کو سزا ہوجاتی ہے توکتنے سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ماہر قانون نے سابق وزیراعظم کو بری خبرسنا دی

datetime 23  اگست‬‮  2022

توہین عدالت پر عمران کو سزا ہوجاتی ہے توکتنے سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ماہر قانون نے سابق وزیراعظم کو بری خبرسنا دی

اسلام آباد(این ان آئی)ماہر قانون و جسٹس(ر)شائق عثمانی نے کہا ہے کہ توہین عدالت کی کارروائی میں  عمران خان کو سزا ہوجاتی ہے تو 5 سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شائق عثمانی نے کہاکہ صورتحال عام توہین عدالت کیس سے مختلف ہے کیونکہ عمران خان نے ایک جج… Continue 23reading توہین عدالت پر عمران کو سزا ہوجاتی ہے توکتنے سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے،ماہر قانون نے سابق وزیراعظم کو بری خبرسنا دی

پی ٹی آئی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انقلاب آ رہا ہے اور ہمیں اس وقت کو ضائع نہیں کرنا۔عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ارادہ تھا کہ مجھے رات تین 4… Continue 23reading پی ٹی آئی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، عمران خان

شہبازگل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرکے پھینٹا لگانا تھا،عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

شہبازگل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرکے پھینٹا لگانا تھا،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی میں ہی ملک کا مستقبل ہے،گزشتہ رات عوام سڑکوں پر نہ آتی تو انہوں نے مجھے گرفتارکرنا تھا، اگر میں بھی شہباز گل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے گرفتار کر کے پھینٹا لگانا… Continue 23reading شہبازگل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرکے پھینٹا لگانا تھا،عمران خان

ملک میں انقلاب آ رہا ہے، عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

ملک میں انقلاب آ رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انقلاب آ رہا ہے اور ہمیں اس وقت کو ضائع نہیں کرنا۔عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ارادہ تھا کہ مجھے رات تین 4… Continue 23reading ملک میں انقلاب آ رہا ہے، عمران خان

عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) شبلی فراز کو عمران خان کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے، اعلامیہ کے مطابق شبلی فراز فوری طور پر قائم مقام چیف آف اسٹاف چیئرمین پی ٹی آئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے… Continue 23reading عمران خان نے نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2022

مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی کسی صورت گرفتاری نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام مستعفی ممبران قومی اسمبلی سمیت وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مونس الٰہی بھی… Continue 23reading مجھے رات تین بجے گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا لیکن مراد سعید نے شاندار کام کیا، عمران خان

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کی کوششیں شروع کردی ہے اور طاقتور حلقوں سے ان کے مذاکرات جاری ہیں ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے رابطے کئے اور گرفتاری کی صورت میں ہدایت دے دیں ۔ ادھر بنی گالا کے راستے سیل کرکے پولیس کمانڈوز… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

datetime 21  اگست‬‮  2022

عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے والا راستہ غیر متعلقہ افراد کے لئے بند کر دیا گیا… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ بند، گرفتاری کا امکان

Page 68 of 596
1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 596