بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مصباح الحق نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

مصباح الحق نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

شارجہ(این این آئی)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کا عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بطور کپتان شرکت کرکے مصباح الحق نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔یہ بطور کپتان مصباح الحق 49 واں… Continue 23reading مصباح الحق نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اچانک کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک بھر کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دو نومبر کا انتظار کئے بغیر فوراََ بنی گالہ، اسلام… Continue 23reading عمران خان نے اچانک ملک بھر کے کارکنوں سے بڑی اپیل کر دی

عمران خان کی کال پر ہندو برادری کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کی کال پر ہندو برادری کا حیرت انگیز ردعمل

سکھر(این این آئی) سکھر سے ہندو برادری کے نوجوان دیوالی کی تقریبات چھوڑ کر تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل ہونے کے لیے اسلام آبا روانہ ، روانگی سے قبل پوجا پاٹ کی اور بزرگوں سے آشیر باد حاصل کیا ، ملک کے لیے دیوالی کی خوشیاں چھوڑ کر جا رہے ہیں دونومبر کے دھرنے… Continue 23reading عمران خان کی کال پر ہندو برادری کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں بنی گالہ کی طرف ایک طرف توپی ٹی آئی کے کارکنوں کے جانے پرپابندی ہے اورپولیس نے ان کوروکنے کےلئے سردھڑکی بازی لگارکھی ہے تودوسری طرف تحریک انصاف کے کارکنوں سے پیسے لیکران کوبنی گالہ جانے کی اجازت دے رہی ہے جبکہ پیسے لینے کے ساتھ عمران خان زندہ بادبھی کہتی ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا

عمران خان چھاگئے،پولیس اور ایف سی جوانوں سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان چھاگئے،پولیس اور ایف سی جوانوں سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بنی گالہ کے باہرتعینات پولیس اور ایف سی جوانوں سے ملاقات کی اور کارکنوں کو بلاوجہ گرفتار نہ کرنے کی درخواست کی ہے ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ اور راستوں میں تعینات پولیس اور ایف سی… Continue 23reading عمران خان چھاگئے،پولیس اور ایف سی جوانوں سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی،تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کل بروز اتوارجلسہ عام سے خطاب کریں گے،ہر حال میں پہنچنے کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کل بروز اتوارجلسہ عام سے خطاب کریں گے،ہر حال میں پہنچنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کل بروز اتوار سہ پہر ایک بجے مانکی شریف ضلع نوشہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے فون پر بات کی اور کہا کہ وہ کل ہر حال میں مانکی شریف پہنچیں گے اور جلسے میں شرکت کریں… Continue 23reading عمران خان کل بروز اتوارجلسہ عام سے خطاب کریں گے،ہر حال میں پہنچنے کا اعلان

ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ وہ ڈٹے رہیں اور پر عزم رہیں، حکومت کچھ بھی کرلے،سونامی کو نہیں روک سکتی۔انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ گرفتار ہونے سے بچیں کیوں کہ اصل ہدف 2 نومبر ہے، سونامی کوئی نہیں روک سکے گا۔عمران خان نے کہاکہ پولیس نے ہمارا… Continue 23reading ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ایک درباری کو فارغ کردیا گیا،دوسرا دبئی بھاگ گیا ہے،نوازشریف کا دربار ختم ہورہا ہے۔ہفتہ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم… Continue 23reading عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما دشوار گزار جنگل پارکرکے عمران خان کے پاس جاپہنچے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے اہم رہنما دشوار گزار جنگل پارکرکے عمران خان کے پاس جاپہنچے

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ تمام رکاوٹیں پھلانگ کر بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان سے ملنے جاپہنچے،چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں شہر کی موجود ہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ،جبکہ دشوار گزار جنگلوں کو پھلانگ کر ایک طویل جدوجہد کے بعد… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما دشوار گزار جنگل پارکرکے عمران خان کے پاس جاپہنچے

Page 569 of 596
1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 596