بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

ڈہرکی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کی پالیسز کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اعتزازاحسن کے بل کے مطابق پاناما پیپرز پر جمہوری احتساب ہونا چاہیے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی ٗنواز شریف نے کبھی بھی کسی اسکینڈل کا… Continue 23reading ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

لاہور( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کیلئے انتظامی کمیٹی نے ایم پی اے شعیب صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی ۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قومی سیاسی تاریخ میں کم ترین وقت میں تاریخی جلسے کیلئے بہترین انتظامات کرنے… Continue 23reading پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن جوبھی فیصلہ آیاوہ قبول کروں گاجبکہ پانامالیکس کے معاملے پرسپریم کورٹ کافیصلہ بھی قبول کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ معاملہ صرف اتناہے ملک سے پیسہ غلط طریقے… Continue 23reading عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی،شیخ رشید

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی،شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پی پی پی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائنس ون کی بات کر کے دانا ڈالاہےانہوں نے انکشاف کیاکہ عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو کی… Continue 23reading عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی،شیخ رشید

عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماغلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان مارشل لا کی صورت میں نگران وزیراعظم بننا چاہتے تھے، پاک چین اقتصادی راہداری میں خیبرپختونخوا کو مکمل طورپرنظراندازکیاجارہاہے،پشاور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ پانچویں مارشل لا… Continue 23reading عمران خان کس صورت میں وزیر اعظم بننا چاہتے تھے؟ سینئر سیاستدان نے دھماکے دار انکشاف کر دیا

’’راتوں رات کونسی تبدیلی آئی کہ آپ نے دھرنا کینسل کردیا‘‘ ریحام خان عمران خان اور پرویز خٹک پر برس پڑیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’راتوں رات کونسی تبدیلی آئی کہ آپ نے دھرنا کینسل کردیا‘‘ ریحام خان عمران خان اور پرویز خٹک پر برس پڑیں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عمران خان اور تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک جس طرح فیڈریشن کے خلاف بات کر رہا تھا اس پر ہمارے ہاں بہت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔… Continue 23reading ’’راتوں رات کونسی تبدیلی آئی کہ آپ نے دھرنا کینسل کردیا‘‘ ریحام خان عمران خان اور پرویز خٹک پر برس پڑیں

’’نئے انتخابات ہونے والے ہیں‘‘ سینئر سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’نئے انتخابات ہونے والے ہیں‘‘ سینئر سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے خلاف جتنے ثبوت ہیں یقین ہے وہ نااہل ہوجائیں گے‘(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں۔… Continue 23reading ’’نئے انتخابات ہونے والے ہیں‘‘ سینئر سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے سے روکنے کے حکم کیخلاف نظرثانی اپیل خارج کر دی ، جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئین میں وزیراعظم کی سولو فلائیٹ کی گنجائش نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جاتے واقت سیکورٹی اہلکار سے نا روا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی۔ تفصیل کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی جانب سے واقعے کو تروڑ مروڑ کر یہ رپورٹ چلائی جا رہی تھی کہ پانامہ کیس کی سماعت کیلئے… Continue 23reading عمران خان کی غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کی خبر جھوٹ نکلی،جھوٹی خبر کون چلاتا رہا؟ اصل کہانی جان کر سب دنگ رہ گئے

Page 562 of 596
1 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 596